Urdu News

وسٹا ڈوم ٹرینوں کی صورت حال

ریلوے، مواصلات اور الیکٹرانک و اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ اس وقت زونل ریلویز میں 45 ریل گاڑیاں وسٹا ڈوم کوچز کے ساتھ چلائی جارہی ہیں

 

ریلوے، مواصلات اور  الیکٹرانک و اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ  اس وقت  زونل ریلویز  میں  45 ریل گاڑیاں  وسٹا ڈوم کوچز کے ساتھ چلائی جارہی ہیں

 

نمبر شمار

زونل ریلویز

ٹرینوں کی تفصیلات

1.

سینٹرل ریلوے

11007/08 ممبئی-پونے ایکسپریس 12051/52 ممبئی-مڈگاؤں ایکسپریس 12123/24 دکن کوئین ایکسپریس

2.

ایسٹ کوچ ریلوے

18551/52 وشاکھاپٹنم-کرندول ایکسپریس

(اراکو  تک)

3.

نارٹھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے

15777/78 علی پوردوار – نیو جلپائی گوڑی ایکسپریس 15887/88 گوہاٹی-بدر پور ایکسپریس 15907/08 تینسوکیا-نہرلاگون ایکسپریس 52593/95/98/44, 52541, 52540, 52556

دارجلنگ ہمالیہ ریلوے (این جی)

4.

ویسٹرن ریلوے

20947/48 احمد آباد-کیوڑیہ ایکسپریس 20949/50 احمد آباد-کیوڑیہ ایکسپریس 52965/66 مہو-پاتال پانی-کالاکنڈ (ایم جی)

09501/02، 09071/72 بلیمورہ-واگھائی (این جی)

5.

ساؤتھ ویسٹرن ریلوے

16539/40 یشونت پور-منگلور ایکسپریس 16515/16 یشونت پور-کارواڑ ایکسپریس 16575/76 یشونت پور-منگلور ایکسپریس

16579/80 یشونت پور-شیواموگا ایکسپریس

6.

ناردرن ریلوے

52453/54، 52459/60 کالکا – شملہ ایکسپریس

7.

نارتھ ایسٹرن ریلوے

05319/20 میلانی-بچھیا اسپیشل (ایم جی)

 

 

یہ روٹ  خوبصورت قدرتی نظاروں  کی بنیاد پر  منتخب کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ وسٹا ڈوم کوچز  کی دستیابی  ، ان کا قابل عمل ہونا ، لوڈ کی حدود، ٹرین کا دن کے وقت سفر  اور مسافروں کی مانگ کی بنیاد پر  الاٹ کئے جاتے ہیں۔

Recommended