Urdu News

ہندوستان کی سلامتی میں این ایس جی کا کردار اہم: وزیر اعظم

ہندوستان کی سلامتی میں این ایس جی کا کردار اہم: وزیر اعظم

<h3 style="text-align: center;">ہندوستان کی سلامتی میں این ایس جی کا کردار اہم: وزیر اعظم</h3>
<p style="text-align: right;">وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز قومی سلامتی گارڈ (این ایس جی) کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے جوانوں اور ان کے اہل خانہ سے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ملک کی سلامتی میں ان کی خدمات پر فخر ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا’این ایس جی کے یوم تاسیس کے موقع پر ، میں ان این ایس جی جوانوں اور ان کے اہل خانہ کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘ ہندوستان کی سلامتی میں این ایس جی کا اہم کردار رہا ہے۔ این ایس جی حوصلہ اور پیشہ ورانہ مہارت کے لیے جانا جاتا ہے۔ ہندوستان کو سلامتی فراہم کرنے میں این ایس جی کی کوششوں پر فخر ہے۔‘</p>
<p style="text-align: right;">قابل ذکر ہے کہ نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی)6 198 میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کے اہلکار دہشت گردانہ سرگرمیوں اور اغوا خلاف سرگرمیوں میں نیم فوجی دستوں کی مدد کرتے ہیں۔ نیز خصوصی حالات سے نمٹنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے ۔</p>.

Recommended