Categories: قومی

پٹرولیم اشیا کوجی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کی کوئی تجویز نہیں،ایل آئی سی کی نجکاری نہیں کی جارہی ہے:سرکار

پٹرولیم اشیا کوجی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کی کوئی تجویز نہیں،ایل آئی سی کی نجکاری نہیں کی جارہی ہے:سرکار

سرکار نے کہا ہے کہ کووڈ-19 عالمی وبا کے دوران 27لاکھ ٹیچرس کو تربیت دی گئی۔ آج لوک سبھا میں سوالوں کے وقفہ کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتےہوئے وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے بتایا کہ تربیتی پروگرام کے لیے لگ بھگ 30 لاکھ ٹیچرس نے اپنا اندراج کرایا تھا۔

ایک اور ضمنی سوال پر جناب نشنک نے کہا کہ سرکار کو B.Ed.کےگرتے ہوئے معیار کے بارے میں شکایتیں موصول ہوئی ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اِس معاملےپر سرکار اُن کالجوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے، جو متعلقہ پیمانے پر پورا نہیں اترتے۔

دوسری طرف سرکار نے کہا ہے کہ لائف انشورنس کارپوریشن آفانڈیاLICکو پرائیویٹ ہاتھوں میں نہیں دیاگیا ہے۔ آج لوک سبھا میں سوالوں کے وقفہ کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے محکمہ خزانہ کے وزیر مملکت انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ سرکار شفافیت اور قدر وقیمت کے تخمینے کے لیے IPOلارہی ہے۔

انہوں نے کہا کIPOسےLICمیں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔ وزیرموصوف نے کہا کہ شیئرس رکھنے والوں کے لیے فیصد کے بارے میں فیصلہ بعد میں کیا جائےگا۔ جناب ٹھاکر نے یہ بھی کہا کہIPOسے شیئرہولڈرس اور ملک کو فائدہ ہوگا۔

کووڈعالمی وبا کے دوران 27لاکھ ٹیچرس کو تربیت دی گئی:رمیش پوکھریال

سرکار نے کہا ہے کہ کووڈ-19 عالمی وبا کے دوران 27لاکھ ٹیچرس کو تربیت دی گئی۔ آج لوک سبھا میں سوالوں کے وقفہ کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتےہوئے وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے بتایا کہ تربیتی پروگرام کے لیے لگ بھگ 30 لاکھٹیچرس نے اپنا اندراج کرایا تھا۔

ایک اور ضمنی سوال پر جناب نشنک نے کہا کہ سرکار کوB.Ed. کےگرتے ہوئے معیار کے بارے میں شکایتیں موصول ہوئی ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اِس معاملےپر سرکار اُن کالجوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے، جو متعلقہ پیمانے پر پورا نہیں اترتے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago