Categories: قومی

یہ مودی جی کا بیٹا ہے جو واپس آیا ہے، میرا بیٹا نہیں

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>جموں  وکشمیر کے طالب علم کے والد نے یوکرین سے اپنے بیٹے کو نکالنے پر مرکز کی تعریف کی</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم جو جنگ  زدہ یوکرین سے  دلی پہنچے  ہیں، کے  والد نے  مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اسے دوبارہ دیکھنے کی تمام امیدیں کھو چکے  تھے۔جنگ زدہ یوکرین سے نکالے گئے مزید 242 ہندوستانی طلبا آپریشن گنگا کے تحت جمعہ کو دہلی پہنچے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے طالب علم دھروؤ  کے  والد سنجے پنڈتا نے کہا، "میں کہنا چاہتا ہوں کہ یہ مودی جی کا بیٹا ہے جو واپس آیا ہے، میرا بیٹا نہیں۔ ہمیں سومی کے حالات کو دیکھتے ہوئے کوئی امید نہیں تھی۔  میرے بیٹے کو نکالنے کے لیے حکومت ہند کا شکر گزار ہوں۔"</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago