Urdu News

آج تپ دق ٹی بی کی روک تھام کا عالم دن ہے

آج تپ دق ٹی بی کی روک تھام کا عالم دن ہے

آج تپ دق ٹی بی کی روک تھام کا عالم دن ہے۔یہ دن اِس مہلک بیماری اور اس کے معاشی نتائج کے بارے میں عوام میں بیداری لانے اور اِس عالمی وبا کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی لانے کے لیے ہر سال 24 مارچ کو منایاجاتاہے۔ یہ دن ڈاکٹر رابرٹ کوچ کی طرف سے 1882 میں TBکے جراثیم کا پتہ لگائے جانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

 TBکی وجہ سے روزانہ تقریباً چار ہزار جانیں تلف ہوتی ہیں اور تقریباً 28 ہزار افراد بیمار پڑتے ہیں۔ TBکے عالمی دن 2021 کا موضوع ہے،”گھڑی چل رہی ہے-جو یہ پیغام دیتی ہے کہ عالمی رہنماؤں کی طرف سے TBکے خاتمے کے لیے کیے گئے عزم پر کام کرنے کا وقت گزرا جارہا ہے۔“

Recommended