Urdu News

الہ آباد ہائی کورٹ کے 28 ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کا حکم جاری

الہ آباد ہائی کورٹ کے 28 ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کا حکم جاری

الہ آباد ہائی کورٹ کے 28 ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کا حکم جاری

صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے الہ آباد ہائی کورٹ کے 28 ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان تمام ججوں کو 22 نومبر 2018 کو ایڈیشنل جج کے طور پر مقررکیا گیاتھا۔

صدرجمہوریہ ہند نے جن ایڈیشنلججوں کو مستقل ججوں کے طور پر مقر رکیا ہے ان میں پرکاش پڈیا ، جسٹس آلوک ماتھرکے نام ہیں. اس کے ساتھ  جسٹس پنکج بھاٹیا ، جسٹس سوربھ لاونیا ، جسٹس ویویک ورما بھی شامل ہیں. جسٹس سنجے کمار سنگھ ، جسٹس پیوش اگروال ، جسٹس سوربھ شیام شمشیری کا نام بھی اس فہرست مے ہے.

، جسٹس جسپریت سنگھ ، جسٹس راجیو سنگھ ، جسٹس منجو رانی ماتھر ، جسٹس کرونیش سنگھ پنوارکو بھی مستقل کیا گیا ہے. اسی کے ساتھ جسٹس ڈاکٹر یوگیندر کمار سریواستو ، جسٹس منیش ماتھر ، جسٹس روہت رنجن اگروال کو بھی موقع ملا ہے . ، جسٹس رام کرشن گوتم ، جسٹس امیش کمار ، جسٹس پردیپ کمار سریواستو ، جسٹس انیل۔ کمار نوم کے نام کو دیکھ کر وکیلوں مے خوشی ہے.

، جسٹس راجندر کمار چہارم ، جسٹس محمد فیض عالم خان کو بھی یہ اعجاز ملا ہے. ، جسٹس وکاس کمار سریواستو ، جسٹس ویریندر کمار سریواستو ، جسٹس سریش کمار گپتا ،کے اہل خانہ بہت خوش ہیں. جسٹس گھانڈیکوٹا سریدیوی ، جسٹس نریندر کمار جوہری ، جسٹس راج بیر سنگھ اور جسٹس اجیت سنگھ شامل ہیں۔

Recommended