قومی

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے والے لیڈروں پر یو اے پی اے کا مطالبہ

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا

بینچ نے عرضی کو پہلے سے زیر التوا نفرت انگیز تقریر کے مقدمات سے منسلک کیا

سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے والے سیاسی رہنماؤں کے خلاف  انسداد دہشت گردی کے قانون یو اے پی اے کے تحت کارروائی کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔

جسٹس اجے رستوگی کی بنچ نے اس عرضی کو پہلے سے زیر التوا نفرت انگیز تقاریر کے مقدمات کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔درخواست شاہین عبداللہ نے دائر کی ہے۔

سماعت کے دوران سینئر وکیل کپل سبل نے عرضی گزار کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا کہ ایسے معاملات میں موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔

عدالتیں کچھ نہیں کرتی ہیں تواس ملک کا پھرخدا ہی حافظ  ہے۔ نفرت پھیلانے والے ان لیڈروں کے خلاف کچھ ہونا چاہئے۔ جسٹس اجے رستوگی نے کہا کہ سپریم کورٹ اور ملک کو ہلکے میں نہ لیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago