Urdu News

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے تین اپریل کو چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے ساتھ ہوئے تصادم میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے

Union Home Minister Shri Amit Shah

نئی دلّی  ،04 اپریل، 2021/

مرکزی وزیرداخلہ جناب امت شہ نے تین اپریل کو چھتیس گڑھ میں  نکسلیوں کے ساتھ ہوئے تصادم میں شہید  ہوئےجوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ شہیدوں کے اہل خانہ کو اور ملک کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ جوانوں نے ملک کے لئے جو  قربانی دی ہے اسے رائیگاں نہیں ہونے دیا جائے گا۔

 جناب امت شاہ نے کہا کہ نکسلیوں کے خلاف ہماری لڑائی  پوری قوت، استقامت اور شدت کے ساتھ جاری رہے گی اور ہم اسے انجام تک پہنچائیں گے۔

 مرکزی وزیرداخلہ نے کہا کہ جہاں تک ہلاکتوں کا تعلق ہے ،تو  میں ابھی کچھ نہیں کہنا چاہتا کیونکہ سرچ آپریشن ابھی جاری ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0010J3C.jpg

جناب امت شاہ نے صورتحال کا جائزہ لیا اور وزارت داخلہ، انٹیلی جنس بیورو اور مرکزی مسلح دستوں کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔

*****

Recommended