Urdu News

کووڈ راحت امداد کے بارے میں تازہ جانکاری

آکسیجن کنسنٹیٹرز

 نئی دہلی،30مئی، 2021/ حکومت ہند کو 27 اپریل ، 2021 سے مختلف ملکوں اور  تنظیموں  کی طرف سے کووڈ  – 19 راحت طبی سامان  کی شکل میں بین الاقوامی تعاون حاصل ہو رہا ہے۔ یہ سامان ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جلد از جلد بھیجا جا رہا ہے۔

مجموعی طور پر  18265 آکسیجن کنسنٹیٹرز ؛ 19085 آکسیجن سلینڈرز؛ 19 آکسیجن جنیریشن پلانٹس؛ 15256 وینٹیلیٹرز  /بائی پیپ ؛ 7.7 لاکھ ریمڈیسیور شیشیاں، 12 لاکھ فیوی پیراویر  گولیاں  /ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو  بھیجی جا چکی ہیں۔  یہ سامان  27 اپریل ، 2021 سے  29 مئی ، 2021 تک سڑک اور فضائی راستے سے  بھیجا گیا ہے۔

جنوبی کوریا، بھارتی اور بحرین کی  تنظیموں، شنگھائی میں بھاری برادری ، متحدہ عرب امارات میں بھارتی تجارت اور پیشہ ورانہ گروپ ، سی ٹرپ اور ایلی لیلی کی طرف سے   27 / 29 مئی، 2021 کو موصولہ بڑی کھیپیں

 

کھیپ

مقدار

آکسیجن کنسنٹریٹرز

225

بیری سیٹینب

5.6 لاکھ گولیاں

 

* فوری تشخیص کرنے والی کٹیں بی موصول ہوئیں۔

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نیز اداروں کے لیے فوری طور پر تخصیص اور بلا رکاوٹ فراہمی کا عمل جاری ہے۔

مرکزیوزارتصحتمستقلبنیادوںپراسکینگرانیکررہیہے۔ مرکزیوزارتصحتمیںایکسرشارکوآرڈینیشنسیلقائمکیاگیاہےتاکہغیرملکیکووڈامدادیسامانکیوصولیاوراسکومختصکرنےکےلئےبطورگرانٹ،امداداورچندہکیشکلمیںبینالاقوامیتعاونکوہمآہنگکیاجاسکے۔ اسسیلنے 26 اپریل 2021 سےکامکرناشروعکیاہے۔ اسیکےساتھہی،وزارتصحتنےایکمعیاریآپریٹنگطریقہکارتیارکیاہےاوراسے 2 مئی 2021  سےنافذکیاگیاہے۔نئی دہلی،30مئی، 2021/ حکومت ہند کو 27 اپریل ، 2021 سے مختلف ملکوں اور  تنظیموں  کی طرف سے کووڈ  – 19 راحت طبی سامان  کی شکل میں بین الاقوامی تعاون حاصل ہو رہا ہے۔ یہ سامان ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جلد از جلد بھیجا جا رہا ہے۔

Recommended