Urdu News

نائب صدر نے دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرنے والے ممالک پر تشویش کا اظہار کیا

نائب صدر نے دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرنے والے ممالک پر تشویش کا اظہار کیا

بھارت کے نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج دہشت گردی کو. ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرنے والے. ممالک پر تشویش کا اظہار کیا اور شنگھائی کوآپریشن  آرگنائزیشن (ایس سی او) کے ممبر ممالک سے بین الاقوامی طور پر. تسلیم شدہ قوانین کو نافذ کرنے کی اپیل کی جس سے دہشت گردی کی حمایت کرنے terrorism as an instrument  والی محفوظ پناہ گاہوں . ڈھانچہ اور مالیاتی نیٹ ورک کو ختم کیا جاسکے ۔

بھارت کے نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو

ہندوستان کی میزبانی میں ایس سی او کونسل کے سربراہان حکومت  کے 19 ویں اجلاس سے ورچوئل طور پر خطاب کرتے ہوئے. نائب صدر نے کہا کہ بھارت دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا ، ‘‘ہمیں بے قابو مقامات سے ابھرنے والے خطروں سے تشویش رہتی ہے . اور ہم خاص طور سے ان ممالک سے فکرمند رہتے ہیں جو دہشت گردی کو. ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرتے ہیں

اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ترقی کے لئے امن ضروری ہے. جناب نائیڈو نے میٹنگ کے شرکا سے کہا کہ اس خطہ کو درپیش سب سے بڑی چنوتی دہشت گردی سے ہے. خاص کر سرحد پار دہشت گردی سے ۔انہوں نے کہا . ‘‘ دہشت گردی حقیقت میں انسانیت کی دشمن ہے ۔یہ ایک ایسی وبا ہے جس سے  ہم سب کو مل کر terrorism as an instrument لڑنے کی ضرورت ہے ۔

کونسل کے سربراہان

اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ کووڈ-19 وبائی مرض نے تمام ممبر. ممالک کی اقتصادی ترقی کی رفتار کو کم کردیا ہے . جناب نائیڈو نے کہا کہ بھارت نے بہادری  کے ساتھ اس کا مقابلہ کیا ہے. اور وائرس سے لڑنے اور اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے کے لئے قابل قدر مزاحمت کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جانب مائل اور عوام سے متحرک طریقہ عمل نے بھارت کو. کووڈ-19 سے ہونے والی شرح اموات کو دنیا میں سب سے کم رکھنے میں مدد کی ہے۔

Recommended