Categories: قومی

نائب صدر جمہوریہ نے ’کسان دیوس ‘کے موقعے پر کسانوں سے بات چیت کی

Kisan Diwas

نائب صدر جمہوریہ  ہند جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج زور دے کر کہا ہے. کہ کسانوں کی طرف سے اٹھائے گئے معاملات کو حل کرنے کا مذاکرات ہی راستہ ہے.

حیدرآباد میں اپنی رہائش گاہ پر کسان دیوس کے موقعے پر ترقی پسند کسانوں کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے. جناب نائیڈو نے کہا کہ کوئی بھی معاملہ بات چیت کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے اعلان کیا ہوا ہے کہ وہ. کسانوں کی تنظیموں کے ساتھ مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔

فصل کے تنوع ، نامیاتی زراعت اور غذائیت سے بھرپو.

کسانوں دیوس کے موقعے پر کسانوں کے ساتھ بات کرنے پر خوش کا اظہار کرتے ہوئے . انہوں نے کہا کہ سب کے لیے خوراک کی فراہمی اور ملک کی ترقی، زراعت سے قریبی طور پر مربوط ہیں. جس کی حفاظت کرنی ہے اور اسے دیرپا اور منافع بخش بنانا ہے۔

یہ بتاتے ہوئے کہ حکومت نے کسانوں کی آمدنی دوگنا کرنے کے نظریے سے بہت سے اقدام کیے ہیں ۔ انہوں نے پیداوار میں اضافہ کرنے اور زراعت کو آب و ہوا سے متاثر نہ ہونے کا اہل بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس بات کی بھی ضرورت ہے کہ فصل کے تنوع ، نامیاتی زراعت اور غذائیت سے بھرپور  اقسام کو فروغ دیا جائے۔

کولڈ اسٹوریج  کی  سہولیات،  ٹرانسپورٹ  اور مارکیٹنگ نظام.

نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ کسانوں کے لیے کولڈ اسٹوریج  کی  سہولیات. ٹرانسپورٹ  اور مارکیٹنگ نظام سمیت وافر بنیادی ڈھانچہ تشکیل دینے کی بھی مساویانہ اہمیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ای- نام سہولت سے کسانوں کو ان کی پیداوار. کی موثر طریقے سے مارکیٹنگ میں مدد ملے گی۔

کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنے کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے. انہوں نے مینیج کی طرف سے کیے گیے ایک مطالعے کا حوالہ دیا۔ جس میں انکشاف کیا گیا ہے. کہ اُن کسانوں نے خود کشی نہیں کی جنہوں نے متعلقہ سرگرمیاں شروع کر دی تھیں اور پولٹری کا کام شروع کر دیا تھا۔

Kisan Diwas

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago