قومی

کشمیر میں پیدا ہونے والے اعجاز احمد اہنگر کو وزارت داخلہ نے کیوں دیادہشت گردقرار؟

 وزارت داخلہ نے جمعرات کو کشمیری نژاد اعجاز احمد اہنگر عرف ابو عثمان الکشمیری کو ایک خطرناک دہشت گرد کے طور پر نامزد کیا ہے۔

مرکزی وزارت داخلہ نے احمد اہنگر عرف ابو عثمان الکشمیری کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 (یو اے پی اے) کے تحت دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ 1974 میں سری نگر میں پیدا ہوئے، ابو عثمان اس وقت افغانستان میں مقیم   اور اسلامک اسٹیٹ جموں و کشمیر (آئی ایس جے کے) کے لیے بھرتی کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔

جموں و کشمیر پولیس کو دو دہائیوں سے ‘مطلوب’ اعجاز کے القاعدہ اور دیگرعالمی دہشت گرد گروپوں سے روابط ہیں۔ وہ ہندوستان میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے چینلز کو دوبارہ شروع کرنے میں سرگرم ہے۔

وہ مسلسل کشمیر میں دہشت گردی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہا ہے اور اس نے ایک آن لائن ہندوستان پر مبنی آئی ایس آئی ایس  پروپیگنڈا میگزین شروع کیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago