قومی

بارہمولہ کے نوجوان عابد شریف کو پولیس  نے کیوں دیا استقبالیہ؟

جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کے روز بارہمولہ ٹاؤن میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے مقامی نوجوانوں کو تعریفی  مومنٹو اور نقد انعام سے نوازا۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایس ایس پی بارہمولہ امود اشوک ناگپورے-

آئی پی ایس نے قصبہ بارہمولہ کے مقامی نوجوان عابد شیریف شیخ ولد شیریف الدین آر/او خواجہ باغ بارہمولہ کو دریائے جہلم میں ڈوبنے سے قیمتی جان بچانے کے لیے بہادری کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی۔    انہوں نے کہا، “نوجوانوں کو تعریفی مومنٹو اور نقد انعام سے نوازا گیا”۔

                                     نوجوان کے ساتھ بات چیت کے دوران ایس ایس پی بارہمولہ نے وقت پر قیمتی جان بچانے کے لیے بہادری کے کام کے لیے ان کی تعریف کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کا عمل یقینی طور پر دوسروں کو معاشرے کے لیے مزید اچھا کام کرنے کی ترغیب دے گا۔آخر میں ایس ایس پی بارہمولہ نے کہا کہ قوم کو ان جیسے بہادر دلوں کی ضرورت ہے۔اعزازی تقریب میں ایس ڈی پی او پتن جناب محمد نواز کھانڈے جے کے پی ایس نے بھی شرکت کی۔

واضح ہو کہ آئی پی ایس نے قصبہ بارہمولہ کے مقامی نوجوان عابد شیریف شیخ ولد شیریف الدین آر/او خواجہ باغ بارہمولہ کو دریائے جہلم میں ڈوبنے سے قیمتی جان بچانے کے لیے بہادری کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago