Categories: قومی

نوجوان ڈیجیٹل فرق کو کم کریں: نائیڈو

نئی دہلی ، 8 ستمبر

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بدھ کے روز نوجوانوں سے ڈیجیٹل فرق کو کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہندوستانی کو اپنی مادری زبان کے علاوہ کوئی دوسری زبان سیکھنی چاہیے۔

عالمی یوم خواندگی کے موقع پر یہاں جاری کردہ ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ اس سال کا اہم موضوع ’ڈیجیٹل فرق کو کم کریں‘ ہے۔ یہ کووڈ وبا کے دوران ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے رول کے مطابق ہے۔

نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے اور خاندان، پڑوس اور گردونواح میں ڈیجیٹل فرق کو ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا ’’خواندگی تعلیم کی کلید ہے۔ خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر ، میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ کسی بھی ہندوستانی زبان کے حروف اور اعداد سیکھنا شروع کریں ، کچھ آسان الفاظ پڑھنا اور لکھنا سیکھیں۔ اس موقع کو بامعنی بنائیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago