Categories: قومی
کووڈ سے متاثر دنیا کیلئے یوگا امید کی ایک کرن ہے،وزیر اعظم مودی کا بیان
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یوگا کے ساتویں بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی وبا کے دوران یوگا کے کردار کے بارے میں بات کی ۔انہوں نے کہا کہ یوگا اس مشکل گھڑی میں لوگوں کیلئے ایک وسیلہ ثابت ہوا ہے اور اس نے لوگوں کو طاقت فراہم کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس عالمی وبا کے دوران تمام ملکوں کیلئے یہ آسان تھا کہ وہ یوگا دن کو بھول جائیں کیونکہ یہ ان کی ثقافت کے مزاج  کے مطابق نہیں ہےلیکن اس کے بجائے یوگا نے پوری دنیا میں ایک جوش اور ولولہ بڑھایا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یوگا کا ایک اہم عنصر منفی دور میں ہمت صبر اور حوصلہ ہے ،جب عالمی وبا کا دور سامنے آیا تو کوئی بھی صلاحیتوں وسائل یا ذہنی  مضبوطی کا سامنا کرنے کیلئے تیار نہیں تھا۔تاہم یوگا نے لوگوں میں اعتماد پیدا کرنے میں مدد کی اور عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے قوت عطا فرمائی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے یاد دلایا کہ کس طرح فرنٹ لائن یعنی کورونا جانبازوں نے یوگا کو اپنی ڈھال بنایا اور یوگا کے ذریعہ خود کو مضبوط اور مستحکم کیا اور کس طرح لوگ ، ڈاکٹرس اور نرسوں نے اس وائرس سے موثر ڈھنگ سے نمٹنے کیلئے یوگا کا استعمال کیا۔اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے ذریعہ یوگا کے اجلاس منعقد کئے گئے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ماہرین ہمارے سانس کے نظام کو مستحکم کرنے کیلئے پرانا یام اور انولوم،ولوم جیسی سانس لینے کی ایکسرسائزوں کی اہمیت پر زور دے رہے ہیں
یوگا کورونا وبائی امراض میں ایک امید کی کرن: وزیر اعظم مودی
 وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج جب پوری دنیا کورونا وبائی بیماری کا مقابلہ کر رہی ہے ، تو یوگا امید کی کرن ہے۔ وزیر اعظم پیر کو ساتویں عالمی یوم یوگا پروگرام سے خطاب کررہے تھے ۔ 
وزیر اعظم نے کہا "کورونا کے پوشیدہ وائرس جب دنیا میں پھیلے، تو کوئی بھی ملک اپنے وسائل ، طاقت اور ذہنی حالت کے ساتھ ، اس کے لئے تیار نہیں تھا۔ ہم سب نے دیکھا ہے کہ ایسے مشکل وقتوں میں ، یوگا خود اعتمادی کا ایک بہترین ذریعہ بن گیا۔"
ساتویں یوگا کے بین الاقوامی دن کا مرکزی خیال 'یوگا برائے تندرستی' ، جو جسمانی اور دماغی تندرستی کے لئے یوگا پر عمل کرنے پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
یہ اہم ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا میں یوگا کو سرکاری طور پر پہچان دلایا۔ یہ اقدام 27 ستمبر 2014 کو لیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ سے اپنے پہلے خطاب کے دوران ، انہوں نے یوگا کے موضوع کو سختی سے اٹھایا اور کہا کہ "یوگا قدیم ہندوستانی روایت اور ثقافت کا ایک انمول تحفہ ہے۔
اسی سال 11 دسمبر ، 2014 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 اراکین نے یوگا کے بین الاقوامی دن 'کے طور پر 21 جون کو منانے کے لئے ایک تجویز کی منظوری دے دی۔ پھر 177 ممالک نے بطور شریک حامی بن کر اس تجویز کو منظور کیا۔ قرار داد 90 دن میں مطلق اکثریت کے ساتھ منظور کی گئی۔
21جون، 2015 کو پہلا بڑے پیمانے پر یوگا ڈے کے پروگرام میں 84 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس دن ، دنیا کے 192 ممالک کے 251 شہروں میں یوگا کے بڑے پیمانے پر پروگراموں کا اہتمام کیا گیا تھا ، جس میں 46 مسلم ممالک شامل ہیں۔ اس دن ، پوری دنیا میں مجموعی طور پر 2 کروڑ افراد نے یوگا کیا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago