وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مانا، اتراکھنڈ میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا
“21ویں صدی کے ترقی یافتہ ہندوستان کے دو بڑے ستون ہیں۔ پہلا، پہلا ہماری وراثت پر فخر اور دوسرا، ترقی کے لئے تمام ممکنہ کوششیں اور اتراکھنڈ ان دونوں ستونوں کو مضبوط کر رہا ہے۔” سب سے تیز
وزیر اعظم کے ویژن کو آگے بڑھاتے ہوئے اور ترقی کے ستون کو مضبوط کرتے ہوئے، مرکزی وزیر برائے مواصلات، ریلویز اور الیکٹرانکس اور آئی ٹی جناب اشونی ویشنو اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی نے گنگوتری میں 2,00,00 ویں 5 جی سائٹ کا آغاز کیا، اور آج اتراکھنڈ کے دہرادون میں چاردھام پر فائبر کنیکٹیوٹی کو قوم کے نام وقف کیا۔ مرکزی اور ریاستی حکومت کے مختلف سینئر عہدے داران نے بھی ذاتی طور پر اور ورچول طور پر شرکت کی۔ سب سے تیز
وزیر اعظم نے یکم اکتوبر 2022 کو 5 جی خدمات کا آغاز کیا اور آغاز کے 8 ماہ کے اندر 700 اضلاع پر محیط 2,00,000 سائٹس کو نصب کیا گیا ہے۔ 5 جی نیٹ ورک اب تمام 28 ریاستوں اور 8 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ دنیا کے تیز ترین 5 جی رول آؤٹس میں سے ایک ہے۔
اتراکھنڈ میں ٹیلی کام کنیکٹیویٹی کے لیے مختلف اقدامات
مواصلات کی وزارت نے ایک بہت ہی مضبوط اور سستی مواصلاتی خدمات کی رسائی کو اس ریاست کے دور دراز کونے تک تیز رفتاری سے بڑھانے کے لیے متعدد پروگرام اور نئی ٹیکنالوجیز متعارف کرائی ہیں۔
ریاست اتراکھنڈ میں آج ٹیلی کام خدمات حسب ذیل ہیں:
- 92.5 فیصد دیہی آبادی کا 4 جی موبائل سگنل سے احاطہ کیا گیا ہے (30اپریل 2023 تک، ریاست اتراکھنڈ میں 1.4 کروڑ موبائل صارفین اور 3.2 لاکھ وائر لائن صارفین ہیں)۔
- اس کا 9,000 ٹاورز سے احاطہ کیا گیا ہے جس میں 33,000 بی ٹی ایس ہیں۔
- اتراکھنڈ میں کئی ٹاورز کو 5 جی صلاحیت کے لئے اپ گریڈ کیا گیا ہے۔
برسوں کے دوران، ریاست اتراکھنڈ میں درج ذیل خصوصی پروگراموں کو کامیابی کے ساتھ نافذ کیا گیا ہے: سب سے تیز
- ریاست اتراکھنڈ میں 354 یو ایس او ایف اسکیم- 56 ٹاورز کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، جن میں سے 41 سائٹس کو چالو کر دیا گیا ہے، باقی سائٹس پر کام جاری ہے۔
- 4 جی سیچوریشن اسکیم کے تحت کل 1236 گاؤں کے احاطہ کرنے کا منصوبہ ہے، 360 گاؤں کے محل وقوع پر نئے ٹاورز کو حتمی شکل دی گئی ہے، اضافی 382 گاؤں بھی تجویز کیے گئے ہیں، اور موجودہ ٹاورز کو 77 مقامات پر 4 جی نیٹ ورک کے لئے اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ ریاست کے تمام دیہاتوں کا 4 جی موبائل خدمات سے احاطہ کرنے کے لیے سروے جاری ہے۔
- بھارت نیٹ پروجیکٹ: اس کے فیز-I پروجیکٹ کے تحت، کل منصوبہ 1849 گرام پنچایتوں (بشمول بی ایچ کیو) کا احاطہ کرنا تھا۔ جن میں سے 1816 گاؤں/جی پیز پہلے ہی( 22 مئی 2023 تک) مربوط ہو چکے ہیں۔ باقی 33 جی پیز کو اب جون 2023 تک مکمل کرنے کا ہدف ہے۔
- وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا