<p dir="RTL"> وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر چترا گوش کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL">اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا . ‘‘پروفیسر چترا گھوش نے تعلیم کے شعبے. اور کمیونٹی سروس میں بیش قیمتی خدمات انجام دیے۔ مجھے ان کے ساتھ وہ ملاقات یاد ہے، جب ہم نے نیتا جی بوس سے متعلق فائلوں کی غیردرجہ بندی سمیت مختلف موضوعات پر بات کی تھی۔ ان کے انتقال سے صدمہ میں ہوں۔ ان کی فیملی کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔’</p>.