Urdu News

پلوامہ میں سی آئی کے نے پی ڈی پی لیڈر کی رہائش گاہ سمیت کئی مقامات پر چھاپے ماری کی

پلوامہ میں سی آئی کے نے پی ڈی پی لیڈر کی رہائش گاہ سمیت کئی مقامات پر چھاپے ماری کی

پلوامہ میں سی آئی کے نے پی ڈی پی لیڈر کی رہائش گاہ سمیت کئی مقامات پر چھاپے ماری کی

In Pulwama, the CIK raided several places, including the residence of the PDP leader

سری نگر، 30 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

غور طلب ہے کہ پی ڈ پی کے یوتھ صدر وحید الرحمان پرہ کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے پانچ روز بعد 25 نومبر کو گرفتار کیا تھا۔

تاہم انہوں نے پلوامہ کی ایک ڈی ڈی سی نشست سے کامیابی حاصل کی۔ پلوامہ سے تعلق رکھنے والے وحیدا لرحمان پرہ اس وقت جموں کے امپھالہ جیل میں بند ہیں ۔

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے منگل کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں الزام لگایا کہ عدالتی احکامات کے باوجود بھی وحید الرحمان پرہ کو ڈی ڈی سی ممبر کی حیثیت سے حلف لینے کی اجازت نہیں دی گئی۔

جموں وکشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات

جموں وکشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈی ڈی سی انتخابات میں کامیاب ہونے والے 280 ممبروں نے پیر کے روز حلف اٹھائے جب کہ وحید پرہ کو بقول محبوبہ مفتی عدالتی احکامات کے باوجود بھی حلف اٹھانے نہیں دیا گیا۔

Recommended