Urdu News

عدالت نے کنگنا اور رنگولی کے متنازعہ ٹویٹ کی تحقیقات کا حکم دیا

عدالت نے کنگنا اور رنگولی کے متنازعہ ٹویٹ کی تحقیقات کا حکم دیا

<p style="text-align: center;">عدالت نے کنگنا اور رنگولی کے متنازعہ ٹویٹ کی تحقیقات کا حکم دیا</p>
<p style="text-align: right;">ممبئی ، 30 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;"> ممبئی میٹرو پولیٹن عدالت نے فلمی اداکارہ کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی کے متنازعہ ٹویٹ کی مکمل تحقیقات کے بعد اندھری میٹرو پولیٹن عدالت کو 5 دسمبر تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس عدالتی حکم سے کنگنا اور اس کی بہن کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">درخواست گزار علی کاشف خان دیشمکھ نے جمعہ کے روز کہا کہ کنگنا اور ان کی بہن نے ٹویٹ کرکے ممبئی کا مقابلہ پاکستان کے مقبوضہ کشمیر سے کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی معاشرے میں بھید بھاو پھیلانے سے متعلق کئی ٹویٹس کی تھیں۔ اسی وجہ سے انہوں نے امبولی پولیس اسٹیشن میں کنگنا اور رنگولی کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔ اس شکایت پر کارروائی نہ ہونے پر کنگنا اور رنگولی کے خلاف کارروائی کے لئے اندھیری میٹرو پولیٹن عدالت میں درخواست دائر کی گئی۔</p>.

Recommended