Categories: فکر و نظر

پٹنہ کے پالی گنج میں گاؤں والوں نے کیا انتخاب کا بائیکاٹ

پٹنہ کے پالی گنج میں گاؤں والوں نے کیا انتخاب کا بائیکاٹ

پٹنہ ، 28 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

پٹنہ کے پالی گنج اسمبلی حلقہ کے نیرکھ پور بہیریا  گاؤں کے لوگوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے۔ بوتھ نمبر 236 پردن کے 10 بجے تک ایک بھی ووٹ نہیں پڑا تھا۔ گاؤں والوں نے سڑک کی مانگ کو لے کر ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے ووٹ کا بائیکاٹ کیا ہے۔ اس گاؤں کے قریب تین  گاؤں کے تقریباً ایک ہزار ووٹروں نے بوتھ کے باہر بینر لگا کر اس کا بائیکاٹ کیا ہے۔

صبح سات بجے سے ہی پریذائڈنگ افسرسمیت دیگر انتخابی کارکن بیٹھے ر ہیں ، لیکن ووٹر نہیں آئے۔حالاں کہ انتظامیہ لوگوں کو راضی کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ لیکن گاؤں والے نہیں مان رہے ہیں۔ دراصل 70 سال کے بعد بھی اس گاؤں میں سڑک نہیں بن سکی ہے۔ جس سے یہاں کے لوگوں کو کافی پریشانی ہوتی ہے۔ پالی گنج، ارول اور جہان آباد کی سرحد پر واقع یہ گاؤں آزادی کے بعد بھی ترقی سے بہت دور ہے۔ اس علاقہ کے ایم ایل اے جئے وردھن یادو ہیں جو آرجے ڈی میں تھے۔ لیکن اس مرتبہ جے ڈی یو کے نشان پر انتخاب لڑ رہے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago