لداخ کے 10 رکنی ایک وفد نے آج مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ سے ملاقات کی۔ مشکل جغرافیائی حالات اور لداخ کی اسٹریٹجک اہمیت کے پیش نظر تمام نمائندوں نے زبان ، ثقافت اور لداخ کی سرزمین کے تحفظ ، لداخ کے عوام کی اس کی ترقی میں شرکت، روزگار کے تحفظ اور لداخ خطے میں ڈیموگرافی میں تبدیلیوں کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں ایل اے ایچ ڈی سی انتخابات سے قبل ایک احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا تھا۔

لداخ کی ترقی اور لداخ کی زمین

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے بتایا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی قیادت میں مرکزی حکومت لداخ کی ترقی. اور لداخ کی زمین اور ثقافت کے تحفظ کے تئیں پرعزم ہے۔ لداخ کو مرکز کے زیر انتظام خطے کا درجہ دے کر مودی سرکار نے. لداخ کے عوام کے دیرینہ زیر التواء مطالبات کی تکمیل کے تئیں اپنی عہد بستگی ظاہر کی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کی زیر صدارت منعقدہ آج کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا. کہ لداخ کی زبان ، لداخ کی ثقافت اور لداخ میں اراضی کے تحفظ سے متعلق امور کا ایک مناسب حل تلاش کرنے کے لئے. داخلی امور کے وزیر مملکت جناب جی کشن ریڈی کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ کمیٹی میں آج مرکزی وزیر داخلہ سے ملاقات کرنے والے وفد کے ارکان . لداخ سے منتخب ممبران ، ایل اے ایچ ڈی سی کونسل کے ممبران. اور حکومت ہند اور لداخ انتظامیہ کی نمائندگی کرنے والے بہ لحاظ منصب ممبران شامل ہوں گے۔

وفد کے ارکان کی طرف سے ظاہر کئے گئے خدشات پر غور کریں.

Delegation of Ladakh

اس کمیٹی کے ممبران وفد کے ارکان کی طرف سے ظاہر کئے گئے خدشات پر غور کریں گے. تاکہ جلد از جلد اس کا حل تلاش کیا جا سکے اور اس بارے میں حتمی فیصلہ کرتے ہوئے اس کمیٹی کے خیالات کو بھی مدنظر رکھا جائے گا.

Delegation of Ladakh

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…