Urdu News

ہندستانی فوج اور بینک آف بڑودہ کے درمیان ’بڑودہ ملٹری سیلری پیکیج ‘کا معاہدہ

ہندستانی فوج اور بینک آف بڑودہ کے درمیان ’بڑودہ ملٹری سیلری پیکیج ‘کا معاہدہ

ہندستانی فوج اور بینک آف بڑودہ کے درمیان ’بڑودہ ملٹری سیلری پیکیج ‘کا معاہدہ

Agreement between Indian Army and Bank of Baroda

نئی دہلی ، 23 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

اس موقع پر ، بھارتی فوج کے ایڈجنٹ جنرل لیفٹیننٹ جنرل ہرش گپتا موجود تھے ، جو اس اجلاس کی صدارت بھی کر رہے تھے۔ اس معاہدہ کے تحت بینک آف بڑودہ کے ذریعہ ہندستانی فوج کے برسرکار اور ریٹائرڈ اہلکاروں کوخدمات فراہم کی جائیں گی۔

8ہزار،200 سے زیادہ گھریلو برانچوں اور 20ہزارکے قریب کاروباری نمائندوں کے رابطے کے مقامات پر بینک آف بڑودہ کے نیٹ ورک کے ذریعے ہندستانی فوج

کے ریٹائرڈ اہلکاروں کی خدمت اور ریٹائرڈ ملازمین کے لیے ’بڑودہ ملٹری سیلری پیکیج ‘کے تحت خدمات فراہم کی جائیں گی۔

یہ پیکیج مفت ذاتی حادثے کی انشورینس

یہ پیکیج مفت ذاتی حادثے کی انشورینس ، مستقل طور پر معذوری سے متعلق مکمل تحفظ ، جزوی طور پر معذوری اور ہوائی حادثے کی انشورینس فراہم کرتا ہے ،

نیز خدمات انجام دینے والے اہلکاروں کی موت پران کی لڑکیوں کی شادی سے متعلق تحفظ اور اعلیٰ تعلیم کی حفاظت فراہم کرتا ہے۔

اس معاہدہ سے بینک اور فوجی دونوں کے درمیان لین دین ہوگا۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ بینک آف بڑودرہ کے تئیں لوگوں کا اعتماد بحال ہوگا۔

Agreement between Indian Army and Bank of Baroda on 'Baroda Military Salary Package'

Recommended