Urdu News

ایمولہ ایکویزیشن کارپوریشن کے ذریعہ انگرام مائیکرو آئی این سی کے 100 فیصد حصص اور کلی اختیارات کے حصول کی تجویز کو سی سی آئی کے ذریعہ منظوری

 نئی دہلی، 10/مئی- 1202  ۔   کمپٹیشن کمیشن آف انڈیا(سی سی آئی) نے ایمولہ ایکوویزیشن کارپوریشن کے ذریعہ انگرام مائیکرو آئی این سی کے100 فیصدحصص کی خریداری اور کلی اختیارات کے اصول کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

مجوزہ اتحاد کا تعلق انگرام مائیکرو آئی این سی اور اس کی سرپرست کمپنیوں کے 100 فیصد حصص کی حصولیابی سے ہے۔ ان سرپرست کمپنیوں میں

  1. جی سی ایل انویسٹمنٹ مینجمنٹ آئی این سی اور جی سی ایل انویسمنٹ  ہولڈنگ آئی این سی اور
  2. اس کی براہ راست یا بالواسطہ زیرانتظام کمپنیاں(جنہیں مجموعی طور پر انگرام مائیکرو کہاجاتا ہے)

ایمولہ ایک ایسی اکائی ہے جسے پلیٹینم ایکویٹی گروپ میں ابھی ابھی شامل کیا گیا ہے، پلیٹینم ایکویٹی گروپ ایسی کمپنیوں کے انضمام خریداری اور آپریشنز میں خصوصی مہارت رکھتی ہے جو اپنے گاہکوں کو کاروبار بشمول اطلاعاتی ٹیکنالوجی، ٹیلی مواصلات، سازو سامان، دھاتوں سے متعلق خدمات، سامان  سازی اور تقسیم کے سلسلے میں خدمات اور تدابیر فراہم کرتی ہیں۔

انگرام مائیکرو کا ہیڈ کوارٹر امریکہ میں ہے اوریہ  ایک ایسی اطلاعاتی ٹیکنالوجی والی کمپنی ہے جو ٹیکنالوجی کی تقسیم اور سازو سامان، کلاؤڈ سولیوشنز اور ای- کامرس سپلائی چین سے متعلق خدمات کے حوالے سے خصوصی مہارت رکھتی ہے۔

سی سی آئی کے مطابق تفصیلات بعد میں آئیں گی۔نئی دہلی، 10/مئی- 1202  ۔   کمپٹیشن کمیشن آف انڈیا(سی سی آئی) نے ایمولہ ایکوویزیشن کارپوریشن کے ذریعہ انگرام مائیکرو آئی این سی کے100 فیصدحصص کی خریداری اور کلی اختیارات کے اصول کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

مجوزہ اتحاد کا تعلق انگرام مائیکرو آئی این سی اور اس کی سرپرست کمپنیوں کے 100 فیصد حصص کی حصولیابی سے ہے۔ ان سرپرست کمپنیوں میں

  1. جی سی ایل انویسٹمنٹ مینجمنٹ آئی این سی اور جی سی ایل انویسمنٹ  ہولڈنگ آئی این سی اور
  2. اس کی براہ راست یا بالواسطہ زیرانتظام کمپنیاں(جنہیں مجموعی طور پر انگرام مائیکرو کہاجاتا ہے)

ایمولہ ایک ایسی اکائی ہے جسے پلیٹینم ایکویٹی گروپ میں ابھی ابھی شامل کیا گیا ہے، پلیٹینم ایکویٹی گروپ ایسی کمپنیوں کے انضمام خریداری اور آپریشنز میں خصوصی مہارت رکھتی ہے جو اپنے گاہکوں کو کاروبار بشمول اطلاعاتی ٹیکنالوجی، ٹیلی مواصلات، سازو سامان، دھاتوں سے متعلق خدمات، سامان  سازی اور تقسیم کے سلسلے میں خدمات اور تدابیر فراہم کرتی ہیں۔

انگرام مائیکرو کا ہیڈ کوارٹر امریکہ میں ہے اوریہ  ایک ایسی اطلاعاتی ٹیکنالوجی والی کمپنی ہے جو ٹیکنالوجی کی تقسیم اور سازو سامان، کلاؤڈ سولیوشنز اور ای- کامرس سپلائی چین سے متعلق خدمات کے حوالے سے خصوصی مہارت رکھتی ہے۔

سی سی آئی کے مطابق تفصیلات بعد میں آئیں گی۔

Recommended