Categories: فکر و نظر

جموں وکشمیرکرکٹ گھوٹالہ میں فاروق عبداللہ سے ای ڈی کی پوچھ تاچھ

<h3 style="text-align: center;">جموں وکشمیرکرکٹ گھوٹالہ میں فاروق عبداللہ سے ای ڈی کی پوچھ تاچھ</h3>
<p style="text-align: right;">نئی دہلی ، 19 اکتوبر</p>
<p style="text-align: right;">انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) آج جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن گھوٹالہ کے سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے سرپرست فاروق عبد اللہ سے پوچھ گچھ کر رہا ہے۔ یہ انکوائری سری نگر میں ای ڈی کے دفتر میں کی جارہی ہے۔ اس گھوٹالے میں تقریبا 113 کروڑ روپئے کی دھاندلی ہوئی ہے اور اس وقت فاروق عبد اللہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر تھے۔</p>
<p style="text-align: right;"> قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن میں کروڑوں کا یہ گھوٹالہ کیس کافی پرانا ہے۔ اس سے قبل جموں وکشمیر پولیس اس کی تحقیقات کر رہی تھی۔ بعدازاں اسے عدالت کے حکم پر سی بی آئی کے حوالے کردیا گیا۔ سی بی آئی جانچ کے مطابق2002 اور 2012 کے درمیان، بی سی سی آئی نے 113 کروڑ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کو ریاست میں کھیل کود کے فروغ کے لیے دیا تھا۔ لیکن فنڈ مکمل طور پر خرچ نہیں کیا گیا تھا جسمیں43.69 کروڑغبن کیا گیا ہے۔ اس کے بعد سارا معاملہ منی لانڈرنگ سے منسلک ہوگیا اور اب ای ڈی بینک دستاویزات کی بنیاد پر فاروق سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago