Categories: فکر و نظر
تیسری جنس کے لوگوں کیلئے رہائش کی گنجائشیں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی 27 جولائی 2021:<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت تیسری جنس کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اسکیم تشکیل دے رہی ہے جس میں تیسری جنس کے انتہائی بدحال اور حاجتمند  لوگوں کے لئے پناہ گاہیں قائم کرنے کےاقدامات کو شامل کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے 12 پائلٹ شیلٹر ہومز کا آغاز کیا ہے اور تیسری جنس کے لوگوں کے لئے ان پناہ گاہوں 'گریما گریہ' کے قیام کے لئے کمیونٹی پر مبنی تنظیموں (سی بی او) کو مالی مدد فراہم کی گئی ہے۔ یہ پائلٹ پناہ گاہیں مہاراشٹر، دہلی، مغربیبنگال، راجستھان، بہار، چھتیس گڑھ، تمل ناڈو اور اڈیشہ میں ہیں۔ ان پناہ گاہوں کا بنیادی مقصد تیسری جنس کے ضرورت مند لوگوں کو محفوظ اور مامون پناہ گاہ فراہم کرنا ہے۔ ان پناہ گاہوں میں بنیادی سہولیات جیسے کھانے پینے کی چیزیں، طبی دیکھ بھال، تفریحی سہولیات مہیا کی جائیں گی اور تیسری جنس کے لوگوں کے لئے صلاحیت سازی/ ہنر مندی سے متعلق پروگراموں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ وزارت کسی بھی پنشن اسکیم کو عمل میں نہیں لا رہی ہے۔ تاہم، وزارت دیہی ترقی کی وزارت  قومی معاشرتی امدادی  پروگرام (این ایس اے پی) کو نفاذ عمل میں لاتی ہے جس میں تیسری جنس کے 3,384  لوگوں کو ماہانہ پنشن فراہم کی جارہی ہے۔ یہ اطلاع وزیر مملکت برائے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات جناب اے نارائن سوامی نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago