پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے محافظین کو جانی نقصان کے خطرات رہتے ہیں۔جیسے شہباز بھٹی شہید کردیئے گئے۔سلمان تاثیر شہید کردیئے گئے۔انگریزی کے پروفیسر کے توہینِ رسالت کے مقدمے میں وکیل کو قتل کر دیا گیا تھا۔ابھی ایسا ہی خطرہ لاہور ہائی کورٹ کے وکیل شفیق بلوچ کو ہے جو ایک مظلوم عیسائی کا کیس لڑ رہے ہیں اور ان کو تحریک لبیک کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں ہیں۔
مذہبی شدت پسند تنظیموں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے باوجود، شوشل میڈیا پر ان کے خلاف کمپین چلنے کے باوجود تاحال ان کو نہ سیکورٹی مہیا کی گئی ہے اور نہ ہی بیرون ملک کے لیے سیاسی پناہ دی گئی ہے۔ فی الوقت ایڈووکیٹ شفیق بلوچ کو اسائلم کی ضرورت ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو ان کو بھی شہید کردیا جائے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…