Categories: ویڈیوز

الیکٹرو ہومیوپیتھی کے بانی سر ڈاکٹر کاﺅنٹ سیجر میٹی کی یوم پیدائش پر یاد کیا گیا

نیشنل الیکٹرو ہومیوپیتھی میڈیکل کالج لوہامنڈی میں الیکٹرو ہومیوپیتھی کے بانی سر ڈاکٹر کاﺅنٹ سیجر میٹی کی212ویں یوم پیدائش منائی گئی۔ اس تقریب میں تمام الیکٹرو ہومیوپیتھی ڈاکٹروں نے شرکت کی ۔تقریب کا آغاز کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈاکٹر امیت سنگھ (منڈل صدر ، بی جے پی )نے اپنے خطاب میں کہا کہ الیکٹروہومیوپیتھی کی افادیت سے متاثر ہوکر حکومت کو صحت مسائل سے نمٹنے کے لئے اس پیتھی کے ڈاکٹروں کو سی ایچ سی اُور پی ایک سی میں کام کرنے کا موقع دیا جانا چاہئے۔الیکٹروں ہومیوپیتھی طبی نظام دواﺅں کی بنیاد صرف دواﺅں کے پودوں کا رس ہے۔کالج کے ڈائریکٹر ڈاکٹر پی پی ترپاٹھی نے کہا کہ حکومت کو جلد ہی دیگر پیتھی کی طرح اس پیتھی کو بھی تسلیم کرنا چاہئے، تاکہ الیکٹروہومیوپیتھی ڈاکٹروں کو سرکاری ملازمت میں موقع مل سکے ۔

Count Cesare Mattei

ڈاکٹر غلام رسول نے کہا کہ الیکٹرو ہومیوپیتھی ہر بیماری کا کامیاب علاج ہے۔ حکومت کو طرف توجہ دینی چاہئے، تاکہ اس طریقہ کار کا ڈاکٹروں کو ان کی مناسب جگہ مل سکے۔ اس تقریب میں سینئر الیکٹرو ہومیوپیتھی ڈاکٹر جے پی کشواہا ، ڈاکٹر سہیل عمری، ڈاکٹر سورج کشواہا، ڈاکٹر چترکمار، ڈاکٹر تلوار سنگھ ، رجنی کانت سنہا، پریتی شرما، ڈاکٹر سوریہ پرکاش، ڈاکٹر ایس کے شکلا ، ڈاکٹر تاراسنگھ نے شرکت کی ، تقریب کی نظامت ڈاکٹر رینو ورما نے کی ۔

Count Cesare Mattei

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago