Urdu News

نینی تال میں سیاحوں کاہجوم اور کشمیر میں پھیلی زعفران کی خوشبو

نینی تال میں سیاحوں کاہجوم اور کشمیر میں پھیلی زعفران کی خوشبو

نینی تال میں سیاحوں کاہجوم بدستورجاری

ایک طرف نینی تال میں لوگ موسم کا لطف اٹھانے پھچ رہے ہیں. تو ادھر کشمیر میں زعفران کی خوشبو لوگوں کو پاگل بنا رہی ہے.

نینی تال ، 27 دسمبر .  جھیل کے شہر میں کرسمس پرآنے والے سیاحوں کا ہجوم اتوار کے روز تیسرے روز بھی جاری رہا۔ شہر کی مرکزی ڈی ایس اے کار پارکنگ اور میٹروپول کار پارکنگ گاڑیوں سے بھری ہوئی تھی اور نینی جھیل میں سڑکوں اور کشتیوں کے میلے پر گاڑیوں اور سیاحوں کا ہجوم گذشتہ تین روز سے جاری ہے۔ نینی جھیل سیاحوں کی خصوصی توجہ کامرکز ہے ، جبکہ نینی تال چڑیا گھر ، گفا گارڈن ، لور پوائنٹ ، لینڈز اینڈ ، ہمالیہ درشن اور اسنو ویو جیسے سیاحتی مقام پربھی سیاحوں کی اچھی خاصی تعداد ہے۔

کشمیر کا موسم کبھی نرم کبھی گرم

وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین برعکس اگرچہ موسم خشک ہی ہے لیکن شبانہ سردی میں مزید اضافے سے لوگوں کا جینا دو بھر ہو کے رہ گیا ہے۔

بتادیں کہ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 27 دسمبر سے 29 دسمبر تک ہلکے سے درمیانی درجے کی برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

ادھر وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر اتوار کے روز اس وقت ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی جب چندر کوٹ کے مقام پر چٹانیں کھسک آئیں۔

کسمیر میں پھیلی زعفران کی خوشبو

Nainital and Kashmir

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ جموں کشمیر کی زعفران وہاں کی خوشحال وراثت کی علامت ہے . اور خود کفیل ہندوستان کے تحت اسے عالمی سطح تک لے جانے کی کوشش رہی ہے. اس سے دنیا میں ہندوستان کے وقار میں اضافہ ہوگا . مسٹر مودی نے اتوار کو ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں کہا. کہ جموں کی زعفران کی جو خاصیت ہے. اس کے سبب سے اسی برس مئی میں جیوگرافیکل انڈیکیشن ٹیگ یعنی جی آئی ٹیگ سرٹی فکیٹ ملا ہے۔ اس سے ہماری زعفران کو عالمی سطح پر نئی شناخت ملے گی.  ا ور کشمیر کی زعفران کے بازار کو فروغ حاصل ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ جی آئی ٹیگ کے بعد جموں کشمیر کی زعفران کو دوبئی کی ایک سپر مارکیٹ میں لانچ کیا گیا ہے۔ اس سے اب اس کی برآمد میں اضافہ ہوگا. اور ہمارے خود کفیل ہندوستان بننے کی کوششوں کو بھی مضبوطی ملے گی۔

کشمیری زعفران دنیا بھر میں بہتر

Nainital and Kashmir

وزیراعظم نے کہا کہ کشمیر کی زعفران عالمی سطح پر مسالے کے طور پر مشہور ہے . اور یہ کئی ادویاتی فوائد سے مالا مال ہے اور خوشبودار ہے۔ اس کا رنگ گاڑھ ہوتا ہے اور دھاگے لمبے اور موٹے ہوتے ہیں۔ عالمی سطح پر اسے شناخت ملنے سے کشمیر کے کسانوں میں اپنی اس خوشحال روایت سے خوشحالی آئے گی۔

Recommended