نئی دلّی ،25 دسمبر،2021/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دن موہن مالویہ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
عظیم مجاہد آزادی ، ماہر تعلیم اور سماجی مصلح عزت مآب پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت‘‘
"महान स्वतंत्रता सेनानी, शिक्षाविद् और समाज सुधारक महामना पंडित मदन मोहन मालवीय जी को उनकी जयंती पर कोटि-कोटि नमन।"