Urdu News

وزیراعظم نے یوم تھروولوور کے موقع پر عظیم تھروولوور کو خراج تحسین پیش کیا

وزیراعظم جناب نریندر مودی

 نئی دلّی  ،15 جنوری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم تھوولوور کے موقع پر عظیم تھروولوور کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’یوم تھروولوور پر میں عظیم تھروولوو کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔  ان کے نظریات بصیرت افروز اور عملی ہیں… وہ اپنی متنوع فطرت اور عمیق فکر و آگہی کے لئے نمایاں

ہیں۔ گذشتہ سال لیا گیا کنیا کماری میں تھروولوور کے مجسمے اور وویکانند راک میموریل کا ایک ویڈیو شئیر کررہا ہوں۔

Recommended