Urdu News

وزیراعظم 28 دسمبر کو  دلی میٹرو کی میجنٹا  لائن پر بھارت کی پہلی بلا ڈرائیور ٹرین چلائے جانے  کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم 28 دسمبر کو  دلی میٹرو کی میجنٹا  لائن پر بھارت کی پہلی بلا ڈرائیور ٹرین چلائے جانے  کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم 28 دسمبر کو  دلی میٹرو کی میجنٹا  لائن پر بھارت کی پہلی بلا ڈرائیور ٹرین چلائے جانے  کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر پوری طرح کام کرنے والی  نیشنل کامن موبیلیٹی کارڈ سروس کا بھی افتتاح کریں گے

Driverless Train Operations

نئی دہلی،  26  دسمبر 2020،          وزیراعظم  جناب نریندر مودی 28 دسمبر 2020 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ  دلی میٹرو کی میجنٹا  لائن(جنک پوری ویسٹ۔ بوٹینیکل گارڈن) پر بھارت کی پہلی بلا ڈرائیور ٹرین چلائے جانے  کا افتتاح کریں گے. ساتھ ہی وہ ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر پوری طرح کام کرنے والی  نیشنل کامن موبیلیٹی کارڈ سروس کا بھی افتتاح کریں گے۔

ان اختراعات سے  سفر کرنے میں آرام  اور آنے ج انے کی اضافی خدمات  کے ایک نئے دور کی شروعات ہوگی۔ بلا ڈرائیور ٹرین پوری طرح خود کار ہوگی. جو کہ انسانی غلطی کے امکانات کو ختم کرے گی۔ میجنٹا لائن پر  بلا ڈرائیور خدمات کے آغاز کے بعد  توقع ہے. کہ دلی میٹرو کی پنک لائن  پر  2021 کے وسط تک بلا ڈرائیور ٹرین چلائی جائے گی۔

وزیراعظم ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر پوری طرح کام کرنے والی  نیشنل کامن موبیلیٹی کارڈ سروس کا بھی افتتاح کریں گے.

نیشنل کامن موبیلیٹی کارڈ، جو کہ  ایئر پورٹ ایکسپریس لائن پر  پوری طرح کام کرے گا.  سے   ملک کے کسی بھی حصے سے جاری کردہ روپے ڈیبٹ کارڈ  رکھنے والا کوئی بھی شخص اس کارڈ کو استعمال کرکے. ایئر پورٹ ایکسپریس لائن پر  سفر کرسکے گا۔ یہ سہولت 2022 تک پورے دلی میٹرو نیٹ ورک  پر دستیاب ہوگی۔ وزیراعظم  جناب نریندر مودی 28 دسمبر 2020 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ  دلی میٹرو کی میجنٹا  لائن. (جنک پوری ویسٹ۔ بوٹینیکل گارڈن) پر بھارت کی پہلی بلا ڈرائیور ٹرین چلائے جانے  کا افتتاح کریں گے. ساتھ ہی وہ ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر پوری طرح کام کرنے والی . نیشنل کامن موبیلیٹی کارڈ سروس کا بھی افتتاح کریں گے۔

Driverless Train Operations

Recommended