Urdu News

شاعرہ ارونیما سکسینہ کو” گیتیکا شری 2023” اعزاز سے نوازا گیا

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو “گیتیکا شری 2023” سمان سے نوازا گیا

 بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ سمیت 51 سینئر شاعروں کو، گیتیکا کی قومی نشر و اشاعت/گیت تخلیق کرنے اور اس صنف کو فروغ دینے میں ان کی شاندار شراکت کے لیے، اکھل بھارتیہ کویتالوک سرجن سنستھان، لکھنؤ نے “گیتیکا شری سمان 2023” سے نوازا ہے۔

     کویتا لوک کے ذریعے گیتیکا ودھا کے موجد آچاریہ اوم نیرو کے یومِ پیدائش کے موقع پر ہر سال 20/ کو گیتیکا دیوس سماروہ کا ایوجن کیا جاتا ہے اور گیت تخلیق کرنے والے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے بہترین گیت کاروں کو گیتیکا شری سمان سے نوازا جاتا ہے۔

Recommended