Urdu News

وزیراعظم نے آر کے لکشمن کو ان کے 100ویں یوم پیدائش پر یاد کیا

آر کے لکشمن

 

نئی دلّی  ،24 اکتوبر، 2021/

وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے  آر کے لکشمن کو ان کے 100 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے 2018 میں ان کی کتاب ’’ٹائم لیس لکشمن‘‘ کے اجراء کے موقع پر دی  گئی اپنی تقریر کو شئیر کیا۔

 اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ ہر فن مولاآر کے لکشمن کو  ن کے 100ویں یوم پیدائش پر  یاد کرتا ہوں۔ انھوں نے اپنے کارٹونوں کے ذریعے وقت کےسماجی و سیاسی  حقائق کو بڑی خوبصورتی سے بیان کیاہے۔ 2018 میں  ان کی کتاب ’’ٹائم لیس لکشمن‘‘ کے اجراء کے موقع پر دی  گئی اپنی تقریر کو شئیر کررہاہوں۔ https://t.co/S0srPeZ4hL

Recommended