اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے
کم آبادی
چین پوری دنیا میں سب سے بڑی آبادی والا ملک ہے۔لیکن ایک ایسا بھی ملک ہے،جہاں ہزار سے بھی کم لوگ رہتے ہیں۔
و یٹِکَن سِٹی
اٹلی کی دارالحکومت روم کے درمیان بسا و یٹِکَن سِٹی دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے۔یوروپ براعظم میں واقع یہ ملک اٹلی کی سرحد سے گھرا ہوا ہے۔
علاقہ اور آبادی
بتا دیں کہ و یٹِکَن سِٹی کا کل علاقہ 44ہیک ٹئیر ہے۔اس ملک کی آبادی قریب 800 ہے۔
بادشاہی نظام
و یٹِکَن سِٹی میں حکومت کا بادشاہی نظام ہے اور پوپ یہاں کا راجا ہوتا ہے۔عدلیہ،انتظامیہ اور قانون سازی کا اختیا ر پوپ کے پاس ہی ہوتا ہے۔
صدقہ میں کرنسی
آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ و یٹِکَن سِٹی کےشہری سرکار کو ٹیکس کے بدلے کرنسی صدقہ میں دیتے ہیں۔
اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے
عالمی ثقافتی ورثہ
و یٹِکَن سِٹی دنیا کا پہلا ایسا ملک ہے،جہاں پورا ملک ہی عالمی ثقافتی ورثہ ہے۔
و یٹِکَن سِٹی کا میوزیم
دنیا کے سب سے چھوٹے ملک و یٹِکَن سِٹی میں ایک مشہور میوزیم بھی ہے،جہاں ہر سال قریب 5 ملین سے بھی زیادہ لوگ گھومنے آتے ہیں۔
کیتھولک چرچ
دنیا کا سب سے بڑا کیتھولک چرچ سینٹ پیٹرس بِسیلیکا بھی و یٹِکَن سِٹی میں واقع ہے۔
پوپ کی رہائش گاہ
کیتھولک چرچ کے مطابق،عیسیٰ مسیح کے نمائندہ کو پوپ کہا جاتا ہے اور پوپ کی رہائش گاہ کسی ملک کے ماتحت نہیں ہونا چاہیے۔اس وجہ سے و یٹِکَن سِٹی قائم ہوا۔
ویٹیکن سٹی میں سہولتیں
دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہونے کے باوجود بھی ویٹیکن سٹی اپنے شہریوں کو پاسپورٹ سہولت مہیا کراتا ہے۔اس ملک کے پاس اپنا ریڈیو اسٹیشن ،ڈاک ٹکٹ اور ریلوے اسٹیشن بھی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…