Categories: فکر و نظر

تنقید اور ڈنڈی مارنا: تنقید نگار یا ڈنڈی مار

ڈاکٹر ریاض توحیدی کشمیری

ادبی تنقید کے اپنے اصول و ضوابط ہیں 'یہ کسی بھی تخلیق کے نقائص نکالنے کا نام نہیں ہے اور وہ بھی اسطرح کہ خود کی سوچ کے مطابق تخلیق کو سمجھنے کی کوشش کی جائے کہ یہ ایسی ہونی چاہے یہ ویسی ہونی چاہیے۔ اگر انسان تخلیق وتنقید کی علمی وادبی اورفکری و تکنیکی بصیرت رکھتا ہو تو وہ کسی بھی معیاری تخلیق کو ادبی ڈسکورس بناتا ہے اور اس کے معیار'موضوعاتی پیش کش'فنی و تکنیکی اسالیب وغیرہ کا مفصل جائزہ لیتا ہے جس کے دوران اس کی خوبی اور خامی بھی اجاگر کرتا ہے اگر خامی نظر نابھی آئے تو بھی یہ تنقیدی جائزہ/تجزیہ کہلائے گا۔

کئی لوگوں کی تحریریں عمدہ تنقیدی بصیرت کی حامل ہوتی ہیں جبکہ  کئی لوگوں نے تنقید نگاری کو ڈنڈی مارنے کی کرتب بازی سمجھ رکھا ہے۔ اس سے ہوتا کیا ہے کہ ان کی عقل ڈنڈی مار بن جاتی ہے اور آہستہ آہستہ ان کی اچھی بات بھی رجیکٹ ہوتی رہتی ہے۔ اس ضمن میں ابراہیم اشک صاحب کا یہ شعر کتنا معنی خیز نظر آتا ہے:

یہ علم و ہنر اشک کسوٹی پہ پرکھنا

تنقید کا شعور ہر  اک  کو   نہیں  ہوتا

اس لیے ہر کسی کی فضول گوئی کو علمی رائے یا تنقید نہیں سمجھنا چاہے۔ کسی کی تحریر خود ہی اپنی معیار پسندی کا جواز فراہم کرتی ہے۔ڈنڈی مار دماغ کی بات کو Yesکے بجائے فورا Noکہہ کر رد کرنا چاہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago