.. امور داخلہ اور امداد باہمی کےمرکزی وزیرامت شاہ نے مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی
جب بچہ اپنی مادری زبان میں پڑھتا، بولتا اور سوچتا ہے تو وہ اُس کی سوچ . وجہ ، تجزیہ کرنے اور تحقیق کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے
اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے. ‘نئی تعلیمی پالیسی’ کے ذریعے میں تعلیم پر زور دیا ہے. یہ ہندوستان کے روشن مستقبل کی بنیاد بنے گی
یہ دن اپنی سے جڑنے اور اسے مزید خوشحال بنانے کا عزم کرنے کا دن ہے
جب انسان اپنی مادری زبان کو خوشحال بنائے گا. تب ہی ملک کی تمام زبانیں خوشحال ہوں گی اور ملک بھی خوشحال ہوگا، عہد کریں کہ اپنی مادری کا
اپنے ٹوئٹس کے ذریعے مرکزی وزیر داخلہ نے کے عالمی دن کے موقع پر سبھی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن اپنی زبان سے جڑنے اور اسے مزید خوشحال بنانے کا عزم کرنے کا ہے۔ جب انسان اپنی کو خوشحال بنائے گا تب ہی ملک کی تمام زبانیں خوشحال ہوں گی اور ملک بھی خوشحال ہوگا۔ ہمیں اپنی زبان کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کا عہد کرنا چاہیے۔
جناب امت شاہ نے کہا کہ جب کوئی بچہ اپنی میں پڑھتا، بولتا اور سوچتا ہے. تو اس سے سوچنے، استدلال کرنے، تجزیہ کرنے اور تحقیق کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں. حکومت نے ‘نئی تعلیمی پالیسی’ کے ذریعے مادری زبان میں تعلیم پر زور دیا ہے۔ یہ ہندوستان کے روشن مستقبل کی بنیاد بنے گا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…