Urdu News

ٹائٹینک جہاز حادثہ  نے دنیا کو کیا سبق دیا؟ آیئے جانتے ہیں

سب سے بڑے سمندری حادثوں میں شامل ٹائٹینک حادثے کی پہلی تصویر

تاریخ کے صفحات میں۔04 ستمبر

وہ حادثہ جس پر محاورہ بن گیا: 04 ستمبر 1982 کو اس وقت دنیا حیران رہ گئی جب تاریخ میں پرامن دور کی سب سے بڑے سمندری حادثوں میں شامل ٹائٹینک حادثے کی پہلی تصویردنیا کے سامنے آئی۔ تب تک اس واقعے کو 73 برس گزر چکے تھے اور اس سانحے کی یادیں دھندلی پڑتی جا رہی تھیں۔ لیکن جب اس کی تصویر سامنے آئی تو اس نے ایک بار پھر لوگوں کو چونکا دیا۔ اس حادثے میں 1517 مسافروں کی موت ہو گئی تھی۔

دراصل دنیا کا سب سے بڑا بھاپ پر مبنی مسافر بردار جہازٹائٹینک10 اپریل 1912 کو انگلینڈ کے ساؤتھ مپٹن سے اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوا۔ چار دن بعد 14 اپریل 1912 کو دوپہر 2 بج کر 20 منٹ پر جہاز ایک آئس برگ سے ٹکرانے کے بعد سمندر میں ڈوب گیا۔ جہاز میں عملے سمیت 2223 مسافر سوار تھے۔ حادثے کے دوران 706 افراد اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئے۔

Recommended