سائنس

یہ ہے گوگل کا پہلا فولڈایبل فون، آئیے جانتے ہیں تفصیلات

یہ ہے گوگل کا پہلا فولڈایبل فون، اس فون کے بارے میں آپ جا ن کر ہوجائیں گے حیران، آئیے جانتے ہیں تمام طرح کی تفصیلات جو ایک صارفین کے لیے بہت معلوماتی ہے۔ اس فون نے مارکیٹ میں ہنگامہ مچا رکھا ہے۔ یہ تو موبائل صارفین ہی بتا سکتے ہیں کہ یہ فون کس حد تک کامیاب ہے تاہم لوگ بہت دل چسپی لے رہے ہیں۔

چرچا

گوگل کا نیا فولڈایبل یعنی پکسل فولڈ فون کافی چرچے میں ہے۔یہ کمپنی کا پہلا فولڈبل فون ہوگا۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

جانکاری

گوگل نے اس فولڈ ایبل فون کے بارے میں باضابطہ معلومات دے دی ہیں۔

ویڈیو

گوگل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل فون یعنی پکسل فولڈ کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

ڈس پلے

ویڈیو میں فون کا ڈیزائن ،ہنج،میکینزم اور انر ڈس پلے بھی دکھائی دے رہا ہے۔

ٹکر

اس نئے فون سے سیمسنگ اور اوپو جیسی کمپنیوں کو ٹکر ملنے کی پوری امید ہے۔

لانچ ڈے

سوشل میڈیا میں کیے گیے پوسٹ میں گوگل نے یہ بھی اشارہ کیا ہے کہ اس فولڈ ایبل فون کو 10 مئی کو لانچ کیا جائے گا۔

کیمرہ

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فون کے رئیر میں ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ تین کیمرے دئیے گیے ہیں۔

خاصیت

جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فون بنا گیپ کے پوری طرح فولڈ ہو پا رہا ہے۔

سافٹ وئیر لے آوٹ

ساتھ ہی یہاں انر ڈس پلے اور سافٹ وئیر لے آوٹ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔اس میں کافی موٹے بے زلس بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

ممکنہ قیمت

میڈیا رپورٹس کی مانیں تو ،گوگل کے فولڈ ایبل فون کو 1.55 لاکھ روپیے میں لانچ کیاجا سکتا ہے۔

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago