اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے
لانچ
بائیک بنانے والی جاپانی کمپنی کاواساکی نے حال ہی میں اپنی 64 سی سی والی موٹر سائیکل کے ایکس 65 لانچ کی ہے۔
انجن
اس بائیک میں کمپنی نے لیکوڈ ۔کولڈ انجن اور 2 اسٹور سنگل سلینڈر کاربوریٹڈانجن دیا ہے۔
گئیر
یہ بائیک 6 اسپیڈ گئیر باکس ،305 ایم ایم گراونڈ کلئیرینس کے ساتھ آتی ہے۔
فیول ٹینک
اس میں 3.8 لیٹر کا فیول ٹینک دیا گیا ہے۔وہیں سیٹ ہائیٹ 760 ایم ایم ہے۔
اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے
ڈیزائن
ڈیزائن کی بات کریں تو یہ مِڈ۔لیول آف روڈ سیگمنٹ کے لیے ہے۔
قیمت
یہ کمپنی کی سب سے چھوٹی اور سستی بائیک ہے۔اس کی قیمت 3.12 لاکھ روپیے سے شروع ہے۔
خاص
اس بائیک میں ٹیوب ۔ٹائپ ٹایر۔وایر۔اسپوک وہیل،مینِم لِسٹ باڈی پینل،فرنٹ فینڈر اور اَپ سویپٹ ٹیل پینل دئیے گیے ہیں۔
اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے
یہ سب نہیں
یہ مِڈ۔ لیول آف روڈ سیگمِنٹ بائیک ہے لہٰذا اس میں ہیڈا لائٹس،رئیر۔ویو مِرر،ٹیل لائٹس اور ٹرن انڈی کیٹر نہیں دئیے گیے ہیں۔
وہیل
کے ایکس 65 بائیک میں آپ کو 14 انچ کا فرنٹ وہیل اور 12 انچ کے رئیر وہیل ملیں گے۔
سسپِنشن
اس بائیک میں مونو۔شاک رئیر سسپِنشن اور ٹیلی اسکاپِک فورک ملیں گے۔