سائنس

مہاراشٹر میں ملک کی تمام ریاستوں سے زیادہ  ای گاڑیاں خریدی جارہی ہیں

کرناٹک، تمل ناڈو، گجرات کے بعد راجستھان پانچویں نمبر پر ہے

ملک بھر کے لوگوں میں الیکٹرانک گاڑیوں کی طرف بڑھتا ہوا رجحان

پونے، 7 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

روایتی ایندھن کو گرین فیول کا متبادل بنانے کے لیے جہاں ملک بھر میں کوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں، مہاراشٹر میں ملک کی دیگر ریاستوں کے مقابلے ای-گاڑیوں کے استعمال اور مانگ میں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

جب کہ الیکٹرانک گاڑیوں کی فروخت کے لحاظ سے کرناٹک دوسرے، تمل ناڈو تیسرے، گجرات چوتھے اور راجستھان پانچویں نمبر پر ہے۔

صرف مہاراشٹر کی بات کریں تو ممبئی سے زیادہ گاڑیاں پونے اور پمپری چنچواڑ میں رجسٹر کی گئی ہیں۔ مالی سال 2021-22 میں پونے میٹرو پولس میں نو ہزار الیکٹرک گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جب کہ مالی سال 2022-23 میں یہاں 29 ہزار سے زیادہ گاڑیاں رجسٹر کی گئیں۔

گاڑی کی رجسٹریشن کا ڈیٹا

مالی سال  2021-22

کل گاڑیاں-1,70,537

مالی سال   2022-23

کل گاڑیاں   2,92,259

مالی سال  2022-23 میں پونے میٹروپولیس میں 29 ہزار 851 گاڑیاں خریدی گئیں۔

1.25 لاکھ گاڑیوں میں اضافہ ہوا۔

مہاراشٹر میں گاڑیوں کی تعداد

ممبئی – 3- آر ٹی او 9611

سولاپور – 2665

ناگپور- 3-آر ٹی او- 15147

پمپری – چنچواڑ – 17721

پونے- 28851

ملک میں ای گاڑیاں

کرناٹک 1 لاکھ 93 ہزار 498، تمل ناڈو 1 لاکھ 11 ہزار 604، گجرات 86 ہزار 116، راجستھان 81 ہزار 977، دہلی 57 ہزار 13، اتر پردیش 42 ہزار، 906 ،کیرالہ 53 ہزار 8، آندھرا پردیش 40 ہزار 370،اڈیشہ 37ہزار  663، مدھیہ پردیش میں 36 ہزار 162، چھتیس گڑھ میں 25 ہزار 64، بہار میں 15 ہزار 713، پنجاب میں 14 ہزار 186، مغربی بنگال میں 12 ہزار 625، پانڈیچیری میں 3 ہزار 28، جھارکھنڈ میں 1 ہزار 311، منی پور میں 68، میگھالیہ  56،میزورم ۔56 الیکٹرک گاڑیاں رجسٹریشن ہو چکی ہیں۔

تین  سال میں ملک میں رجسٹریشن

سال 2020 – 1 لاکھ 24 ہزار 26

سال 2021- 3 لاکھ 29 ہزار 808

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago