Urdu News

ڈاکٹر ہرش وردھن نے ورچوئل طریقے سے آتم نربھر بھارت، سوتنتر بھارت پر ویبینار سے خطاب کیا

ڈاکٹر ہرش وردھن نے ورچوئل طریقے سے آتم نربھر بھارت، سوتنتر بھارت پر ویبینار سے خطاب کیا

انہوں نے سبھی کو مکر سکرانتی کی مبارکباد دی اور آتم نربھر بھارت کے موضوع پر ویبینار کی سیریز شروع کرنے کے لئے سوراج میگزین کو مبارکباد دی۔ ا کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں ہماری حکومت پنڈٹ دین دیال اپادھیائے جی کے انتودیہ کے خیال سے بےمتاثر ہے۔ انہوں نے کہا کہ آتم نربھر بھارت ہماری حکومت کا اہم فوکس ہے، جس کے اردگرد سبھی اقتصادی پالیسیاں بنائیں جارہی ہیں۔ ہماری حکومت کا فوکس امیر اور غریب کے درمیان خلیج کو ختم کرنا اور سبھی شہریوں کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔

آتم نربھر بھارت، سوتنتر بھارت اور کووڈ وبا کے بعد ہندوستان

ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ ہندوستان تبھی ترقی کرے گا جب سبھی شہریوں کی ترقی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہر ایک شہری کی ترقی کے لئے ہمیں خود کفیل ہونے کی ضرورت ہے۔ آتم نربھر بھارت کا مطلب غیر ملکی سامانوں کا بائیکاٹ کرنا نہیں ہے بلکہ وسودھیو کتم بکم کے تصور پر یقین کرنا ہے۔ اس کا مطلب دوسرے ملکوں پر ہندوستان کے انحصار کو ختم کرنا اور ترقی اور ترقی کی جانب بڑھنا ہے۔ صرف خود کفیل ملک ہی عظیم ترین ملک بن سکتا ہے۔

نے وچوئل طریقے سے کے صحت خدمات ایکوسسٹم پر سوراج میگزین کے ذریعہ منعقدہ ویبینار سے خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ کہا کہ آتم نربھر بھارت کی سمت میں قدم کے طور پر ہم نے میک ان انڈیا پروگرام لانچ کیا، تاکہ ہندوستان مینوفیکچرنگ، جدید ترین تحقیق اور اختراع کے مرکز کے طور پر آگے بڑھے۔  صنعت سے ہمارے نوجوانوں کو زیادہ روزگار ملے گا اور ان کی زندگی میں طاقت آئے گی۔ حکومت نے تجارت کرنے کو آسان بنایا ہے اور ہم ٹیکس  ڈھانچے کو مسابقتی بنانے کے عمل کو آسان بنانے،غیر ضروری ضابطوں کو ختم کرنے اور ٹکنالوجی پر فوکس کرنے کا کام کررہے ہیں۔ انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ ان کوششوں سے ہندوستان کے غریب لوگوں کو فائدہ ملے گا اور انہیں مواقع حاصل ہوں گے۔

Recommended