Categories: کھیل کود

گرو نانک دیوجی کی یوم پیدائش : صدر،نائب صدر،وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی عوام کو مبارکباد

صدررام ناتھ کووند،نائب صدر ونکیا نائیڈو۔وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے گرو نانک دیو جی کی یوم پیدائش کے موقع پرعوام کو مبارکباد دی ہے۔
پیر کے روز مسٹر کووند نے ٹویٹ کیا.  ’’میں وطن عزیز اور بیرون ملک مقیم تمام ہندوستانیوں خصوصا سکھ بھائیوں اور بہنوں کو دلی مبارکباد . اور نیک خواہشات Guru Nanak Devji's Birthday پیش کرتا ہوں۔ آؤ ، اس نیک موقع پر،آئیے ہم سب ان کی تعلیمات پرعمل کریں‘‘۔

گرو نانک جی کی سب عزت کرتے ہیں

انہوں نے مزید کہا’’گرو نانک دیو نے لوگوں کو اتحاد ، ہم آہنگی ، بھائی چارہ اور خدمت کا راستہ دکھایا.  اورمحنت ، دیانت اور خود اعتمادی پر مبنی طرز زندگی کے لئے معاشی فلسفہ دیا. ان کی زندگی اور ان کی تعلیمات پوری انسانیت کے لئےسرچشمہ ہیں۔‘‘
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے اپنے پیغام میں کہا . ’’گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقع پر لوگوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کی صدا انسانیت کے فلاح و بہبود کا راستہ ہے.  جس میں روحانی نشوونما اور معاشرتی اخلاقیات کے ذریعہ ایشورسےعقیدت کا اظہار ہوتا ہے‘‘۔

نانک بابا کا احترم

وزیر اعظم نریندرمودی نے اپنے پیغام میں کہا. ’’میں پرکاش پرو کے موقع پر شری گرو نانک دیو جی کو سلام پیش کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ ان کے افکار ہمیں سماج کی خدمت کرنے اور کرۂ ارض کو بہترجگہ بنانے کیلئے ترغیب دیتا رہے‘‘۔
مسٹر شاہ نے اپنے پیغام میں کہا ’’شری گرو نانک دیو جی کے 551 ویں پرکاش پرو پر اہل وطن کو بہت بہت مبارکباد۔گرو نانک کے افکار ہمیں ہمیشہ مذہب اور قومی مفاد کی راہ پر چلنے کی طاقت فراہم کرتے رہیں گے‘‘۔

Guru Nanak Devji's Birthday.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago