Urdu News

پُنے میں دوسرے ونڈے میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے جاری ہے

پُنے میں دوسرے ونڈے میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے جاری ہے


پُنے میں دوسرے ونڈے میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے جاری ہے

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ کرکٹ میچ آج پُنے میں کھیلا جارہا ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارت نے 6 اوورس میں ایک وکٹ پر 18 رن بنا لئے ہیں۔ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ بھارت نے پہلا ایک روزہ میچ 66 رن سے جیتا تھا۔ سیریز کا آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج سہ پہر پُنے میں شروع

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ کرکٹ میچ آج پُنے میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ بھارت نے پہلا ایک روزہ میچ 66 رن سے جیتا تھا۔ سیریز کا آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔

Recommended