Urdu News

آئی پی ایل سیریز ملتوی

@BCCI

آئی پی ایل سیریز ملتوی

آئی پی ایل کے موجودہ سیزن کو کئی کھلاڑیوں کے کووڈانیس سے متاثر پائے جانے کے بعد ملتوی کردیا گیا۔انڈین پریمئر لیگIPL کے موجودہ سیزن کو کئی کھلاڑیوں کے کووڈ19 سے متاثر پائے جانے کے بعد ملتوی کردیا گیا ہے۔

انڈین پریمئر لیگ کی گورننگ کونسل اور بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈBCCI کی ایک ہنگامی میٹنگ میں متفقہ طور پر آئی پی ایل 2021 سیزن کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 IPLکے جاری سیزن کو ملک میں کووڈ 19 کی دوسری لہر کی وجہ سے مختلف سطحوں سے نکتہ چینی کا سامنا کرناپڑ رہا تھا۔یہ فیصلہ حال ہی میں کھلاڑی کے کووڈ 19 سے متاثر پائے جانے کے بعد کیا گیا ہے۔

Recommended