Urdu News

یوروکپ فٹبال کے فائنل میں آج رات اٹلی کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا

یوروکپ فٹبال

یوروکپ فٹبال کے فائنل میں آج رات اٹلی کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا

یورو کپ فٹبال میں آج رات لندن کےWembleyاسٹیڈیم میں انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان خطابی مقابلہ ہوگا۔Wembleyمیں ہیDenmark کے خلاف ایک سنسنی خیز سیمی فائنل میں انگلینڈ کے کپتانHarry Kane نے اضافی وقت میں گول کرتے ہوئے دو-ایک سے فتح دلائی جس کے بعد انگلینڈ 55 برس میں پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچا ہے۔ 1966 کے عالمی کپ فائنل میںWest Germany کو ہرانے کے بعد، انگلینڈ ایک اہم ٹورنامنٹ میں خطابی میچ کھیلے گا۔

دوسری طرف اٹلی پہلے سیمی فائنل میںPenalties کے ذریعے اسپین کو ہرا کر فائنل میں پہنچا ہے۔ اٹلی کی ٹیم کو پچھلے 33 میچوں میں کوئی بھی ٹیم شکست نہیں دے۔

Recommended