Categories: کھیل کود

جارجیا میں ہونے والی بین الاقوامی ووشو چیمپئن شپ میں کشمیری بہنیں چمکی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سری نگر 9 اگست</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سری نگر کی جڑواں بہنیں آئرہ چشتی اور آنسہ چشتی جارجیا میں ہونے والی بین الاقوامی ووشو چیمپئن شپ میں  خوب  چمکی ۔انہوں نے اپنے نوعمری کے سالوں میں اپنی کامیابیوں کے لیے اعزاز حاصل کیا ہے۔وہ 15 بار نیشنل میڈلسٹ ہیں اور اس بار دونوں بہنوں نے جارجیا میں ہونے والی بین الاقوامی ووشو چیمپئن شپ میں سب سے بڑی کامیابی حاصل کی، دونوں نے 56 کلوگرام کے زمرے کے سیمی فائنل میں آرمینیا اور جارجیا کو شکست دی اور سیمی فائنل جیتنے کے بعد فائنل میں ایک دوسرے سے مقابلہ کیا۔وہ دونوں شاندار کھیلی لیکن آخر میں آئرا نے 3 پوائنٹس کے مارجن سے فائنل جیت لیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
2016 سے یہ جوڑی کشمیر میں اپنے کوچ آصف حسین کی رہنمائی میں ٹریننگ کر رہی ہے۔وہ بین الاقوامی ایونٹ میں ان کی کارکردگی دیکھ کر خوش ہیں۔ دونوں نے کہا یہ  واقعی میرے اور ان کے والدین کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے۔ اس ایونٹ کے بعد ہمیں ٹریننگ پر زیادہ توجہ مرکوز کرنی ہوگی تاکہ ہم ملک کے لیے مزید تمغے حاصل کر سکیں، اب ہمارا اگلا ہدف عالمی چیمپئن شپ اور ایشینز میں تمغے حاصل کرنا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago