Urdu News

وزیر اعظم نے لوگوں کو لوہڑی کے موقع پر مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نے لوگوں کو لوہڑی کے موقع پر مبارکباد دی ہے

.وزیر اعظم نے لوگوں کو لوہڑی کے موقع پر مبارکباد دی ہے

جناب نریندر مودی نے لوگوں کو لوہڑی  کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے ’’لوہڑی کی مبارک باد، ہم دعا کرتے ہیں کہ ہر طرف خوشی اور اچھی صحت کا ماحول ہو۔خدا کرے اس خصوصی موقع سے ہر طرف دردمندی اور  مہربانی کو فروغ حاصل ہو‘‘۔

Lohri Makar Sankranti and Pongal

نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے مکر سنکرانتی اور پونگل کی لوگوں کو مبارکباد دی.

نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے مکر سنکرانتی اور پونگل کی ماقبل شام لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ان کے پیغام کا مکمل متن درج ذیل ہے:-

’’میں مکرسنکرانتی اور پونگل کے مقدس موقع پر اپنے تمام شہریوں کو گرمجوشی کے ساتھ مبارکباد دیتا ہوں .اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

مکرسنکرانتی’اتراین‘ کے موقع پر آتی ہے یعنی سورج کا شمال کی جانب سفر کا آغاز۔ پورے ملک میں مختلف علاقائی ناموں سے منایا جانے والا یہ تہوار کٹائی کے موسم سے عبارت ہے اور  اتحاد کے اُس شاندار مشترکہ دھاگے کی عکاسی کرتا ہے جو ہمارے مخلوط کلچر میں تمام بھارتیوں کو ایک ساتھ باندھے ہوئے ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو لوہڑی  کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

یہ زرعی تہوار صحیح معنی میں قدرت کی فیاضی اور حیات آفرینی کی تقریب منانے کے لیے جانا جاتا ہے. اور فطرت کے ساتھ ہمارے ہم زیستانہ تعلق کی یاد دلاتا ہے۔  تقریب فطرت کے ساتھ ہماری گہری وابستگی کی بھی مثال ہے۔ یہ وہ موقع ہے. کہ جب ہم گاؤوں میں جو کہ ہمارے ورثے اور کلچر کا پالنا ہیں، اپنی جڑوں سے دوبارہ وابستگی اختیار کرتے ہیں۔

خدا کرے یہ تہوار ہمارے کنبے میں خوشی لانے کا  باعث ہو، ہماری قوم میں اتحاد کو مستحکم بنائے اور آنے والے مہینوں میں اچھے وقت کی مقدس شروعات کرے‘‘۔ جناب نریندر مودی نے لوگوں کو لوہڑی  کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

Lohri Makar Sankranti and Pongal

Recommended