Urdu News

معذورین کے  بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیراعظم کا پیغام

معذورین کے  بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیراعظم کا پیغام

معذورین کے  بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیراعظم کا پیغام

Persons with Disabilities

نئی دہلی،3/دسمبر 2020،  معذورین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘اس سال اقوام متحدہ کے عنوان ‘بلڈنگ بیک بیٹر:معذورین کی شمولیت پر مبنی، قابل رسائی اور ہمہ گیر  بعد از کووڈ-19 ورلڈ’’ سے ہم آہنگ رہتے ہوئے، آئیے ہم سب اجتماعی طور پر اپنی دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کے لیے مواقع کو یقینی بنانے اور رسائی کی کیفیت میں اصلاح کا عمل ممکن بنانے کے لیے کام  جاری رکھیں۔

معذورین میں پائی جانے والی لچک اور جرات سے ہمیں ترغیب حاصل ہوتی ہے۔ قابل رسائی بھارت پہل قدمی  کے تحت ایسے متعدد اقدامات کیے گیے ہیں، جنہوں نے اس امر کو یقینی بنایا ہے کہ ہماری دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی واقع ہوسکے۔

معذوروں کے عالمی دن

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے معذوروں کی مہارت اور قابلیت پر بھروسہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے. کہا کہ وہ بھی برادری کی ترقی میں برابر کے شریک . ہیں مسٹر نائیڈو نے جمعرات کو معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے. کہ معذور افراد نے اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کی طاقت پر بہت ساری کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

نائب صدر نے کہا ’’معذوروں کے عالمی دن کے موقع پرہمارے معذور دوستوں سے دلی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں. اور ان کی خصوصی مہارت کو سلام کرتا ہوں۔ ایسی بہت ساری مثالیں موجود ہیں جب ہمارے دیویانگ بہن بھائیوں نے اپنی صلاحیتوں. اور لگن کے ساتھ مثالی کامیابیاں حاصل کیں۔ وہ ملک کی ترقی میں ہمارے برابر کے شراکت دار ہیں۔ بحیثیت برادری ہم ان کی صلاحیتوں کو تسلیم کریں اور ان کا خیر مقدم کریں۔

معذورین میں پائی جانے والی لچک اور جرات سے ہمیں ترغیب حاصل ہوتی ہے۔ قابل رسائی بھارت پہل قدمی  کے تحت ایسے متعدد اقدامات کیے گیے ہیں. جنہوں نے اس امر کو یقینی بنایا ہے کہ ہماری دیویانگ بہنوں. اور بھائیوں کی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی واقع ہوسکے۔

Persons with Disabilities

Recommended