نئی دلّی ،07 نومبر، 2021/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآکاش کمار کوعالمی باکسنگ چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا۔
’’شاندار کارکردگی آکاش! عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں باوقار تمغہ حاصل کرنے کے لئے مبارکباد۔
یہ کامیابی نوجوان باکسروں کے لئے باعث ترغیب ہوگی۔ مستقبل میں آپ کی کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘