Categories: کھیل کود

بلینک چیک بیان کے معاملے میں رمیز راجہ ٹرول ہوئے، مداحوں نے ان کا مذاق اڑایا

کرکٹ کی دنیا میں، پاکستان کو اس وقت بین الاقوامی نظراندازی کا سامنا ہے۔ اس مشکل وقت میں اپنی پوزیشن بہتر کرنے کے بجائے پاکستان کرکٹ بورڈ بیان بازی سے باز نہیں آ رہاہے۔

پی سی بی کے چیئرمین اور پاکستان کے سابق کھلاڑی رمیز راجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر آئی سی سی  میں پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیتاہے توبورڈ پاکستانی کھلاڑیوں کوبلینک چیک دے گا۔رمیز کے اس بیان پر، ہندوستان کی اپنی سماجی مائیکروبلاگنگ ایپ Kuپر مداحوں نے رمیز راجہ کو ٹرول کیا۔

منیش شیخاوت نامی صارف نے لکھا، " ان کے پاس کھانے کے لیے پیسے نہیں ہیں اور خالی چیک کے بارے میں بات کرتے ہیں۔"

اسی دوران، ایک صارف نے سابق کرکٹر عمران خان کی ایک مضحکہ خیز تصویر پوسٹ کی اور ٹویٹ کیا، "#BlankChequeرمیز راجہ کے بیان کے بعد عمران خان کی حالت۔"

یادرہے کہ رمیز راجہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے 50 فیصد فنڈز پر کام کرتا ہے، اور آئی سی سی کو 90 فیصد فنڈز بھارت کی وجہ سے ملتے ہیں، اگر بھارت نے اپنی فنڈنگ روک دی تو پاکستان کرکٹ بورڈ کی مالی حالت خراب ہو جائے گی۔

رمیز راجہ نے کہا کہ یہ پیشکش ایک سرمایہ کار نے کیا ہے کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیتاہے تو وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کوبلینک چیک دینے کے لیے تیار ہے۔ T-20ورلڈ کپ کا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان 24 اکتوبر کو ہوگا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago